بابا جی کہتے ہیں چھوٹی سی تو زندگی ہے اس میں بھی صبح جلدی اٹھا دیتے ہیںنہیں ہے
وہ کہتا ہے شادیاں دو ہی کرونگا ایک بیوی مارے گی تو دوسری بچائے گی
لڑکیاں جو سوچتی ہیں کہ لڑکا ہونا آسان ہے کھبی سبزی وآپس کرنے گی ہو عزت کا جنازہ نکل جاتا ہے
لڑکا منہ دھو لے تو سمجھ لو کہیں جانے لگا ہے لڑکی منہ دھو لے تو سمجھو اب کہیں نہیں جانا
پیار کے سہانے سپنے دکھا رہا ہے کوئی دھیرے دھیرے سے اپنا بنا رہا ہے کوئی یا اللہ یہ سچی محبت ہے یا چونا لگا رہا ہے کوئی
خبردار کسی نے لڑکیوں کی عمر پر انگلی اٹھائی وہ 18 کی تھی 18 کی ہیں اور مرتے دم تک 18 کی ہی رہیں گی
کس منہ سے کہو گے مجھے عید مبارک تم آئے؟ افطاری پر بلایا؟ عیدی دی مجھے؟ کنجوسووووووووو
اب تو انٹرنیٹ کھول دو انٹرنیٹ کو عزت دو
جس رفتار سے میرے دوستوں کی شادیاں ہو رہی ہے مجھے تو لگتا ہے میری شادی میں ان کے بجائے ان کی اولاد ناچے گی
سوال گرلز لمبے ناخن کیوں رکھتی جواب جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے
مجھے ڈر ہے کہ کوئی مجھے اغوا نہ کر لے کیوں کہ میرے پاس دس روپے ہیں
اگر آپ کی امی نہیں مان رہی تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا
دھند اور سردی ایک دوسرے کے مدمقابل دونوں کی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش
اسٹیشن پر لکھا تھا انجان آدمی سے کچھ نا لے میں نے ٹکٹ نہیں لی اب تھانے میں ہوں
عید کا تیسرا دن ہے آج ملک بھر میں یوم سسرال انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
خدا تمہیں میرے علاوہ ہر ایک بلا سے محفوظ رکھے
آج پورے ملک میں یوم سسرال بہت جوش وجذبے سے منایا جائے گا
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو بولی نہیں دو بہنیں ایک بھائی بھی ہے
اگر آپ کی امی نہیں مان رہی تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا
رات کے ایک بجے کوئی پیار میں ہنستا ہے تو کوئی پیار میں روتا ہے اور مجھے بھوک لگ جاتی ہے
دل کے ارمان آنسوں میں بہہ گئے ہم کیوٹ ہو کر بھی سنگل رہ گئے
بابا جی کہتے ہیں لڑکیوں کو کالے پاؤں کے طعنے دینے والے لڑکے شادی کے بعد وہی پاؤں گود میں رکھے دبا رہے ہوتے ہیں
ڈاکٹر کہاں پہ درد ہو رہا ہے مریض اگر فیس کم کرو گے تو بتاتا ہوں ورنہ ڈھونڈتے رہو
امید ہے یہ میری آخری عید ہوگی جو بیوی کے بغیر ہوگی شدید کنوارے کی اس سال بھی خواہش
پلٹ دونگا ساری دنیا اے خدا بس کمبل سے نکلنے کی طاقت دے دے
یار یونیورسٹی کھولو امی گھر میں بہت کام کروا رہی ہے
بڑا مشکل ہے سکول کی مس سے پیار کرنا لولیٹر بھیجا تھا دستخط کر کے تین غلطیاں نکال کر وآپس کر دیا
ناراض بیوی سے بحث کرنا نانی کو آئی فون کے فنکشن سمجھانے کے مترادف ہے

